Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 558|Reply: 0

پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 03:57:08 | Show all posts |Read mode
  پاک بحریہ کے مشن کمانڈر کموڈور ایم ذیشان نبی شیخ مالدیپ کے چیف آف ڈیفینس فورسز میجر جنرل ابراہیم حلمی کے ساتھ ایم این ڈی ایس ہیڈ کوارٹر مالے میں ملاقات کے موقع پر۔( تصویر سوشل میڈیا)۔

پاکستان نیوی کا جہاز سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا، بندرگاہ پہنچنے پر مالدیپ کے حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر مشن کمانڈر نے مالدیپ کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور، بحری تعلقات اور سمندری سلامتی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔    مشن کمانڈر کموڈور ایم ذیشان نبی شیخ کے پاکستان ہائی کمیشن مالے کے دورہ کے موقع پر ہائی کمیشنر وائس ایڈمرل (ر) فیصل رسول لودھی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف ممالک کے سرکاری عہدیداران، سفیر اور سفارتی برادری کے ارکان نے پی این ایس سیف کا دورہ کیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس سیف نے مالدیپ کوسٹ گارڈ کے جہازوں کے ساتھ ایک پیسج ایکسرسائز بھی کی۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں کے مالدیپ کے باقاعدہ دورے دونوں ممالک کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں، دورے دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:28 GMT+5 , Processed in 0.056576 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list