Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 222|Reply: 0

میگھن مارکل کی 8 برس بعد فلموں میں واپسی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 19:33:09 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں قدم جمانے کے لیے تیار ہیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل 8 برس بعد ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’کلوز پرسنل فرینڈز‘ سے اداکاری کی دنیا میں واپس آ رہی ہیں۔ ممکنہ طور پر میگھن فلم میں اپنی شخصیت سے ملتا جلتا کردار ادا کر رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچز آف سسیکس کو کیلی فورنیا کے شہر پاساڈینا میں فلم کے سیٹ پر دیکھا گیا۔ فلم میں بری لارسن، للی کولنز، جیک کوائیڈ اور ہنری گولڈنگ جیسے معروف فنکار بھی شامل ہیں۔ تاہم فلم کی تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں۔

میگھن مارکل آخری بار 2017 میں نشر ہونے والے ایک امریکی شو میں نظر آئی تھیں، بعدازاں 2018 میں برطانوی شہزادے ہیری سے شادی سے قبل انہوں نے اداکاری اور ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:49 GMT+5 , Processed in 0.047695 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list