Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 791|Reply: 0

عاصم اظہر کا پہلا سولو گانا جاری، لائم لائٹ ہانیہ لے اُڑیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 21:30:11 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے لیجنڈری گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے مشہور گانے ’تیرے بن نہیں لگدا‘ کو جدید انداز میں اپنی آواز میں پیش کردیا۔

یہ عاصم اظہر کا پہلا سولو گانا ہے، جس کی ویڈیو انہوں نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر جاری کی ہے، گانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے، اسے 3 دن میں 5 لاکھ سے زائد بار سنا گیا ہے۔

جہاں اس گانے کی ویڈیو میں اداکارہ و ماڈل جینس ٹیسا دکھائی دے رہی ہیں وہیں نصرت فتح علی خان کے گانے میں چند نئے بول بھی شامل کیے گئے ہیں، جس کی شاعری عاصم اظہر نے موسیقار جانی کے ہمراہ لکھی ہے۔ یہاں توجہ طلب بات یہ ہے کہ نئی شاعری میں ’جانیہ، ہانیہ‘ کے الفاظ بھی شامل ہیں۔








یہی اس گانے کی اتنی دھوم کی وجہ بھی ہے، مداح مذکورہ گانے کے بول ’جانیہ، ہانیہ‘ پر خوش دکھائی دے رہے ہیں اور اسے اداکارہ ہانیہ عامر سے منسلک کر رہے ہیں۔








عاصم اظہر نے مذکورہ گانے پر مشتمل ایک پوسٹ انسٹا گرام پر بھی شیئر کی ہے، جس کے کمنٹس میں صارفین تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ کیا گلوکار اور اداکارہ کے درمیان پہلے جیسے تعلقات دوبارہ بحال ہوگئے؟ ایک اور صارف نے لکھا کہ مجھے لگتا ہے اب یہ دونوں جلد شادی کرنے والے ہیں۔

ایک صارف نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ میوزک ویڈیو میں عاصم اظہر نے جو نیک لیس پہنا ہے وہی نیک لیس ہانیہ عامر نے گزشتہ ماہ 12 اکتوبر کو پوسٹ کی گئی تصویر میں بھی پہنا ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:47 GMT+5 , Processed in 0.047944 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list