Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 732|Reply: 0

بھارت: خاتون نے سنار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال دیں، لوٹنے کی کوشش ناکام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-8 22:48:09 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب : ایکس  

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک خاتون نے سنار کو لوٹنے کی کوشش کرتے ہوئے اس کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال دیں، دکاندار نے خاتون کو پکڑ کر اس کی خوب پٹائی کی۔

3 نومبر کو گجرات میں ایک خاتون  زیورات کی دکان میں لوٹ مار کرنے کی نیت سے داخل ہوئی، مگر الٹا دکاندار کے ہاتھوں زبردست مار کھا بیٹھی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   
بھارتی بزنس ٹائیکون نے بیٹے کی لگژری کار کیلئے 31 لاکھ روپے کی نمبر پلیٹ خرید لی

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے بزنس مین نے بیٹے کی نئی لگژری کار کے لیے31 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی وی آئی پی رجسٹریشن نمبر پلیٹ خرید لی۔   

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جس نے دوپٹہ سے چہرہ چھپا رکھا تھا، گاہک بن کر سونا چاندی کی دکان میں داخل ہوئی۔ کچھ دیر بعد اس نے اچانک دکاندار کی آنکھوں میں مرچ پاؤڈر پھینکنے کی کوشش کی تاکہ اسے لوٹا جا سکے، مگر مرچ پاؤڈر اس کی آنکھوں تک نہیں پہنچا۔

دکاندار نے فوراً صورتحال کو بھانپ لیا اور محض 25 سیکنڈ میں خاتون کو تقریباً 20 تھپڑ جڑ دیے، پھر کاؤنٹر پر چڑھ کر اسے دکان سے باہر گھسیٹتے ہوئے مارتا رہا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دکاندار نے اس واقعے پر کوئی شکایت درج کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر خاتون کی شناخت کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔

احمد آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے دکاندار سے دو بار ملاقات کرکے شکایت درج کروانے کی درخواست کی، لیکن وہ اس معاملے میں کوئی مقدمہ نہیں کرنا چاہتا۔ دکاندار کا تحریری بیان لے لیا گیا ہے، تاہم فوٹیج کی بنیاد پر خاتون کی تلاش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:48 GMT+5 , Processed in 0.048438 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list