Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 371|Reply: 0

بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 00:45:23 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

جنوبی افریقاکے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 15 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔   
بابر اعظم نے 2 دن میں 2 بھارتی بیٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔   

اسٹار بیٹر مجموعی طور پر 370 انٹرنیشنل اننگز میں 15 ہزار رنز مکمل کیے ہیں، یوں وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے 5ویں پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔

بابر اعظم نے ٹیسٹ میں 4 ہزار 366، ٹی20 انٹرنیشنلز میں 4 ہزار 302 اور ایک روزہ کرکٹ میں 6 ہزار 330 سے زائد رنز بنالیے ہیں۔

پاکستانی اسٹار بیٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 31 سنچریاں اور 104 نصف سنچریاں اسکور کر رکھی ہیں۔

پاکستان کی طرف سے انضمام الحق نے 20 ہزار 541، یونس خان نے 17 ہزار 790، محمد یوسف نے 17 ہزار 134 اور جاوید میانداد نے 16 ہزار 213 رنز بنائے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:47 GMT+5 , Processed in 0.047458 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list