Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 853|Reply: 0

بھارت: موٹر سائیکل سوار کا 21 لاکھ روپے کا چالان کر دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 02:03:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو : بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر  میں موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے پر 21 لاکھ روپے کا چالان ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انمول سنگھل نامی شہری کو جب چالان موصول ہوا تو اسے دیکھ کر وہ حیران رہ گیا، کیونکہ اس کی موٹر سائیکل 1 لاکھ کی ہے اور چالان 21 لاکھ کا ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ سنگھل نے  ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا اور اس کے پاس ضروری دستاویزات بھی نہیں تھیں۔   
کراچی: 4 سال قبل چوری موٹرسائیکل کا ای چالان مالک کو بھیج دیا گیا

مالک کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چار سال قبل ٹیپو سلطان روڈ سے چوری ہوئی تھی، 27 اکتوبر کو ای چالان میں ہیلمٹ نہ پہننے پر 5 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔   

پولیس نے سنگھل موٹر سائیکل ضبط کر لیا اور چالان میں 20 لاکھ 74 ہزار بھارتی روپے لکھ دیا۔

چالان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر رقم درست کرتے ہوئے 4 ہزار کر دی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ غلطی اس سب انسپکٹر کی جانب سے ہوئی جو چالان جاری کر رہا تھا، اس کی وجہ موٹر وہیکلز ایکٹ کی سیکشن 207 کے تحت چالان جاری کیا گیا، لیکن سب انسپکٹر نے موٹر وہیکلز ایکٹ  کا ذکر کرنا بھول گیا۔ اس وجہ سے 207 اور Rs 4,000 ایک ساتھ مل کر 20,74,000 بن گئے۔

پولیس  نے واضح کیا کہ شہری کو صرف 4,000 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:50 GMT+5 , Processed in 0.047966 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list