Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 349|Reply: 0

امریکا: آرڈر میں تاخیر پر خاتون نے گرما گرم کافی ریسٹورنٹ کے منیجر پر پھینک دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-9 05:18:12 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

آرڈر آنے میں تاخیر پر امریکی خاتون نے گرما گرم کافی ریسٹورنٹ کے منیجر پر پھینک دی۔

امریکی ریاست مشیگن میں ایک خاتون کو ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں شدید غصے کے دوران گرم کافی پھینکتے دیکھا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی صبح سیگینا کے علاقے میں بنے ایک ریسٹورنٹ میں  پیش آیا، جب 48 سالہ کاشارا براؤن نامی خاتون نے عملے سے آن لائن آرڈر میں تاخیر پر جھگڑا شروع کر دیا۔

خاتون  ریسٹورنٹ کی منیجر پر چیخی، اسے بار بار ’’جھوٹی‘‘ کہتی رہی اور ریفنڈ کا مطالبہ کیا۔ منیجر تحمل سے جواب دیا کہ آپ کی کافی آپ کو مل گئی ہے، واپسی 48 گھنٹے میں ہو جائے گا۔

جیسے ہی منیجر مڑ کر جانے لگتی ہے، خاتون کافی کے کپ کا ڈھکن اتارتی ہے اور کاؤنٹر کے اوپر سے جھک کر گرم کافی اس پر پھینک دیتی ہے۔ جس سے   منیجر کی چیخ نکل جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:46 GMT+5 , Processed in 0.049449 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list