Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 206|Reply: 0

فلپائن میں 7.4 شدت کا ہولناک زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری، لوگوں میں خوف وہراس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 2025-10-10 09:45:09 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

فلپائن میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی فلپائن کے جزیرے مِنڈاناؤ کے مشرقی ساحل پر 7.4 شدت کے زلزلے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 43 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز ڈواؤ اوریئنٹل صوبے کے سینٹیاگو شہر سے تقریباً 20 کلو میٹر مشرق میں واقع تھا۔  

فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے کے مطابق اگلے دو گھنٹوں میں بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں ایک میٹر اونچی لہروں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ جنوبی علاقے مانائے کے قریب سمندر میں آیا جس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،  تاحال کسی قسم کی جانی ومالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔  

فلپائن میں ساحلی علاقے میں رہنے والوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

دوسری جانب فلپنس انسٹیٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی (PHIVOLCS) نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.052335 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list