Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 274|Reply: 0

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر کرکٹ آسٹریلیا پر برہم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 17:42:09 | Show all posts |Read mode
  

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر اور سابق افغان کرکٹر اسد اللّٰہ خان نے کرکٹ آسٹریلیا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کا باہمی سیریز نہ کھیلنا اسپرٹ آف دی گیم کے منافی ہے۔

ایک بیان میں اسداللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کو غیرمنصفانہ طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، اس افغان ٹیم نے ایلیٹ کرکٹ میں پرفارمنسز کے ساتھ مقام بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان ویمن ٹیم نے حالیہ برسوں میں میچز نہیں کھیلے، تبدیلی میں کچھ وقت لگے گا، کرکٹ آسٹریلیا اور دیگر بورڈز کرکٹ کو سیاست سے جوڑ رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ جینٹل گیم کے لیے یہ سب اچھا نہیں ہے، افغانستان نے کرکٹ کی دنیا میں کامیابی میرٹ کی بنیاد پر حاصل کی ہے۔

افغان چیف سلیکٹر نے یہ بھی کہا کہ افغانستان ٹیم کی کامیابی فیورٹ ازم کی وجہ سے نہیں اور ہی نہ چیریٹی میں ملی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:45 GMT+5 , Processed in 0.052868 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list