Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 196|Reply: 0

دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی کیوں منتقل ہو رہے ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 21:30:08 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

برطانیہ میں رواں ماہ انکم ٹیکس کی شرح میں اضافےکا امکان ہے، جس کے سبب کروڑ پتی شخصیات میں دبئی منتقل ہونے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔

خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے برطانوی کروڑ پتی شخصیات عرب امارات کا رُخ کر رہے ہیں۔

گزشتہ سال دنیا بھر سے 9800 کروڑ پتی شخصیات یو اے ای، خصوصاً دبئی منتقل ہوچکے ہیں۔

خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں زیادہ تعداد برطانوی شہریوں کی تھی جو لیبر پارٹی کے نان ڈوم اسٹیٹس ختم کرنے کے فیصلے سے ناراض تھے۔

ٹیکس ریفارمز کے نفاذ کے بعد اپریل میں 691 برطانوی میلینئر یو اے ای منتقل ہوئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 79 فیصد زیادہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:48 GMT+5 , Processed in 0.051272 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list