Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 151|Reply: 0

بس ڈرائیور کی ڈرائیونگ کے دوران ’بگ باس‘ دیکھتے ہوئے ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 21:30:11 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ اسٹاگرام

بھارت سے ایک بس ڈرائیور کی ممبئی سے حیدرآباد تک رات گئے سفر کے دوران تقریباً 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر رئیلٹی شو ’بگ باس‘ دیکھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اس وائرل ویڈیو میں بس ڈرائیور رات کے وقت ڈرائیوگ کے دوران اسٹیئرنگ وہیل کے نیچے اپنے فون پر بگ باس دیکھتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

یہ ویڈیو ایک مسافر نے ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا، ’حادثات کی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے‘۔

مسافر کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور  صارفین کی جانب سے اس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد متعلقہ ٹرانسپورٹ کمپنی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انکوائری شروع کی اور ڈرائیور کو ملازمت سے نکال دیا۔   
بچوں کیلئے بیوٹی پروڈکٹس؟ اداکارہ شی میچل کی نئی اسکن کیئر لائن پر تنقید

شی میچل نے اپنے برانڈ Rini کا آغاز کیا ہے   

اس معاملے پر ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں لکھا گیا کہ اس طرح کے واقعات بہت کم ہی پیش آتے ہیں اور اس طرح کے مسائل کی طرف ہماری توجہ دلانے کے لیے ہم مسافروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔  

بیان میں مزید لکھا کہ ہم نے اپنے تمام ڈرائیورز کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال نہ کرنے کی سخت ہدایات دی ہیں اوراس ناخوشگوار تجربے کے لیے تمام مسافروں سے معذرت خواہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:46 GMT+5 , Processed in 0.052820 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list