Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 833|Reply: 0

60 فیصد سے زیادہ حج معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، سعودی وزیر حج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 22:54:27 | Show all posts |Read mode
  حج کانفرنس اور نمائش کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

’مکہ سے دنیا تک‘ کے سلوگن کے تحت چار روزہ حج کانفرنس اور نمائش شروع جدہ میں شروع ہوگئی، یہ حج کانفرنس کا یہ پانچواں ایڈیشن ہے۔

سعودی وزیرحج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ 60 فیصد سے زیادہ حج معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، باقی معاہدے حج سیزن سے چار ماہ قبل مکمل کرلیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ آئندہ حج کی پچاس فیصد تیاریاں مکمل ہیں، حج کی باقی تیاریاں ذی القعد کے آغاز تک مکمل ہونے کی امید ہے۔  

سعودی وزیرحج کے مطابق رہائش اور ہوٹلوں کا 70 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہوچکا ہے، گزشتہ حج سیزن پچھلے 50 برسوں میں بہترین تھا۔  

ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ نسک ایپلیکیشن اے آئی فیچر سےخدمات کو ترقی کے نئے مرحلے تک لے جائے گی، نسک ایپلی کیشن کے صارفین کی تعداد 40 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:55 GMT+5 , Processed in 0.044995 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list