Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 91|Reply: 0

بھارت: ایئرپورٹ پر نماز کی ادائیگی، بی جے پی آگ بگولہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-10 23:33:17 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس  

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو کے ایئرپورٹ پر نماز کی ادائیگی پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آگ بگولہ ہوگئی۔

کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 پر چند مسلمانوں کے  باجماعت نماز ادا کر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد بی جے پی نے ریاستی حکومت سے احتجاج شروع کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سیکیورٹی اہلکار بھی نماز کے دوران موجود ہیں۔ اس حوالے سے  بی جے پی کرناٹک کے ترجمان وجے پرساد نے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور وزیر پریانک کھرگے سے سوال کیا کہ کیا نمازیوں نے عوامی مقام پر نماز ادا کرنے کے لیے حکومت سے پیشگی اجازت لی تھی؟

بی جے پی رہنما نے کہا کہ بنگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 میں یہ سب کیسے ہونے دیا گیا؟ عوامی مقام پر نماز کی اجازت کیوں دی گئی؟
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:50 GMT+5 , Processed in 0.060794 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list