Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 561|Reply: 0

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 07:59:57 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ایک ڈیل کر رہے ہیں، جو ماضی سے مختلف ہے۔

اوول آفس میں بھارت میں اپنے ایلچی سرجیو گور کی حلف برداری کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم قریب آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ نئی ڈیل سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو وسعت ملے گی، اس کا مقصد امریکی توانائی کی برآمدات اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ شام کے صدر کے ترکیہ کے صدر اردوان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم اسرائیل کے ساتھ مل کر شام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:55 GMT+5 , Processed in 0.051461 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list