Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 260|Reply: 0

5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں کی شاندار تصویر جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 14:30:41 | Show all posts |Read mode
ماہرینِ فلکیاتِ ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کو استعمال رکتے ہوئے خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر تشکیل دی ہے۔

این جی سی 1511 زمین سے تقریباً 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود جھرمٹ ’ہائڈرس‘ میں واقع ہے۔

یہ خم دار کہکشاں انگریز ماہرِ فلکیات جان ہرشل نے 2 نومبر 1834 کو کی۔ جو کہ این جی سی 1511 گروپ نامی کہکشاؤں کے جھرمٹ کی مرکزی ممبر ہے۔

ہبل کا استعمال کرنے والے ماہرین نے ایک بیان میں کہا کہ دیگر کہکشاؤں کی طرح این جی سی 1511 خلا میں اکیلی سفر نہیں کرتی بلکہ اس کے ساتھ دو کہکشائیں این جی سی 1511 اے اور این جی سی 1511 بی بھی سفر کرتی ہیں جو کہ ہبل کی اس تصویر کے فریم سے باہر ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کہکشاؤں کو ہائیڈروجن کے ایک تنگ پٹی نے جوڑ رکھا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:45 GMT+5 , Processed in 0.050361 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list