Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 694|Reply: 0

یوکرین میں توانائی کا بحران، صدر زیلینسکی کے انٹرویو کے دوران بجلی بند

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 19:03:13 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے انٹرویو کے دوران اچانک بجلی چلی گئی جس کے باعث برطانوی اخبار دی گارڈین کا انٹرویو مختصراً منقطع کرنا پڑا۔

رپورٹ کے مطابق انٹرویو کے آغاز پر ہی بجلی بند ہوگئی تھی، جس کے چند لمحوں بعد جنریٹر کے ذریعے بحال کی گئی، تاہم انٹرویو کے دوران دو بار بجلی منقطع ہوئی، جس کی ویڈیو گارڈین کے یوٹیوب چینل پر جاری کی گئی ہے۔

پہلی بار بجلی بند ہوتے ہی انٹرویو کچھ دیر کے لیے روکنا پڑگیا، مگر جنریٹر کے چلنے پر گفتگو دوبارہ شروع کر دی گئی، دوسری بار بجلی بند ہونے پر زیلینسکی نے تاریکی میں بات جاری رکھی، بعد ازاں بجلی جنریٹر کے ذریعے بحال کی گئی اور انٹرویو مکمل کیا گیا۔

صدر زیلینسکی نے اس موقع پر کہا کہ ایسی بجلی کی بندشیں اب یوکرین کے عوام کے لیے معمول بن چکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:45 GMT+5 , Processed in 0.048846 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list