Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 320|Reply: 0

مسافر کی چلتی ہوئی ٹرین میں نہاتے ہوئے چونکا دینے والی ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-11 20:21:03 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

بھارت سے مسافر کی چلتی ہوئی ٹرین میں نہاتے ہوئے ایک چونکا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک مسافر کو ٹرین کوچ کی راہداری میں بہت خوشگوار موڈ میں نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پاس کھڑا دوسرا مسافر اس کی ویڈیو بنا رہا ہے۔

اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آنے کے بعد ریلوے حکام نے فوری طور ایکشن لیا اور اس نامناسب اقدام کے خلاف قانونی کارروائی کی جو دوسرے مسافروں کے لیے تکلیف کا باعث بنا۔   
بس ڈرائیور کی ڈرائیونگ کے دوران ’بگ باس‘ دیکھتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت سے ایک بس ڈرائیور کی ممبئی سے حیدرآباد تک رات گئے سفر کے دوران تقریباً 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر رئیلٹی شو’بگ باس‘ دیکھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔    

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں موجود شخص کی شناخت پر مود شریواس کے طور پر کی گئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ قانونی کارروائی کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ حرکت سوشل میڈیا ریل بنا کر مقبولیت حاصل کرنے کے لیے کی۔

ریلوے حکام نے مسافروں پر زور دیا کہ وہ اس طرح کے اسٹنٹس یا ریلز بنانے کے لیے ٹرین کا غلط استعمال نہ کریں۔

ریلوے حکام نے مزید کہا کہ اس طرح کے اقدامات ساتھی مسافروں کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں اور یہ عوامی املاک کی بے عزتی کرنے کے مترادف بھی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:48 GMT+5 , Processed in 0.051281 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list