Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 800|Reply: 0

متحدہ عرب امارات میں تعطیلات کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-15 02:21:43 | Show all posts |Read mode
متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی اداروں میں دو دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 2 اور 3 دسمبر (منگل اور بدھ) کو عام تعطیل ہوگی۔

چونکہ امارات میں ہفتہ وار چھٹی ہفتہ اور اتوار کو ہوتی ہے، اس لیے قومی دن کی چھٹیوں کے ساتھ نجی شعبے میں کام کرنے والوں کو پانچ دن میں کل چار چھٹیاں میسر آئیں گی۔ جبکہ سرکاری ملازمین کو بھی  چار روزہ چھٹی ملے گی۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہر سال 2 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ 2 دسمبر 1971 کو ابوظبی، دبئی، شارجہ، عجمان، ام القوین، راس الخیمہ اور فجیرہ کی ریاستیں متحد ہوئیں، اور اسی اتحاد کے بعد اس ملک کو متحدہ عرب امارات کا نام دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:44 GMT+5 , Processed in 0.048509 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list