Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 856|Reply: 0

بابراعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194418
Post time 2025-11-15 04:18:03 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 20ویں سنچری اسکور کی اور سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔

بابراعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں 2 سال اور 2 ماہ سے زائد دورانیے یعنی 807 دن بعد سنچری اسکور کی ہے۔

31 سالہ بابر اعظم نے 10 سال کے دوران 138 میچز کی 135 اننگز کھیلیں اور 20 سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔

دوسری طرف سعید انور نے 14 سالہ ون ڈے کیرئیر کے دوران 247 میچز کی 244 اننگز کھیلیں اور 20 سنچریاں اور 43 نصف سنچریاں بنائیں۔

بابر اعظم ایک روزہ کرکٹ میں 5 بار صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں جبکہ سعید انور15 دفعہ بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 06:29 GMT+5 , Processed in 0.052384 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list