Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 45|Reply: 0

مقبوضہ کشمیر: سری نگر میں پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 8 افراد زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194415
Post time 2025-11-15 05:35:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

مقبوضہ کشمیر میں سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا ضبط شدہ امونیم نائٹریٹ پھٹنے سے ہوا ہے، دھماکا اُس وقت ہوا جب پولیس اہلکار اور فارنزک سائنس لیبارٹری (ایف سی ایل) کی ٹیم اسٹیشن کے اندر معائنے میں مصروف تھی۔

دھماکے کے بعد پولیس اسٹیشن کے احاطے میں کھڑی متعدد گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئیں، فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچیں اور علاقے کی سڑکیں بند کردی گئیں۔

دھماکے کی نوعیت اور وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 04:47 GMT+5 , Processed in 0.067185 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list