Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 905|Reply: 0

شام: دروز اور شامی سرکاری افواج میں دوبارہ جھڑپیں شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-15 13:24:01 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام کے علاقے سویدا میں دروز اور شامی حکومتی افواج کے درمیان دوبارہ سے جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سویدا میں دروز قبائل اور سرکاری شامی افواج کے درمیان کئی گھنٹوں تک لڑائی جاری رہی، دونوں جانب سے ہلکے ہتھیاروں، مارٹرز فائرنگ اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔

دروز قبائل کے سربراہ شیخ حکمت الہجری نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری شامی فوج کی کارروائیوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔   
شام: حلب میں شامی اور کرد فورسز کے درمیان کشیدگی

شام کے شہر حلب میں کردش ملیشیا اورشام کی سرکاری فوج کے درمیان گزشتہ رات سے کشیدگی کا آغاز ہوگیا ہے۔   

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ انکی ملیشیا کی جانب سے سرکاری فورسز کا حملہ کو پسپا کرتے ہوئے انہیں جانی نقصان پہنچایا ہے۔

شامی حکومت کا کشیدگی کے حوالے سے ابھی کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:37 GMT+5 , Processed in 0.049631 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list