Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 521|Reply: 0

ایک دہائی بعد زین ملک کی’ون ڈائریکشن‘ میں دوبارہ شمولیت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-15 19:15:27 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے ایک دہائی کے بعد ’ون ڈائریکشن‘ میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ون ڈائریکشن‘ کی کمپنی پی پی ایم میوزک لمیٹڈ میں بطور ڈائریکٹر دوبارہ تعینات کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گلوکار جنوری میں اپنی پہلی لاس ویگاس ریزیڈنسی شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

مذکورہ انتظامی تبدیلی زین ملک اور ان کے سابق بینڈ کے ساتھیوں لیوئی ٹاملن سن، نیئل ہوران اور ہیری اسٹائلز کے درمیان دوبارہ تعلقات کی بحالی کی نشاندہی کر رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ پیش رفت کے بعد مداح ایک بار پھر ون ڈائریکشن کو ایک ساتھ اسٹیج پر دیکھنے کے لیے پُرامید ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زین ملک نے 2015 میں عالمی شہرت یافتی میوزک گروپ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی، بعدازاں 2016 میں انہوں نے بطور ڈائریکٹر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:36 GMT+5 , Processed in 0.047926 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list