Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 843|Reply: 0

صدرِمملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بلز 2025ء کی منظوری دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-15 19:54:02 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025ء کی منظوری دے دی۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوی کے بعد صدرِ مملکت نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025ء، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بِل 2025ء اور پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔

منظوری کے بعد یہ تینوں بِل آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ بن گئے ہیں۔

آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی او) ہوں گے، اِن کے عہدے کی مدت پانچ برس ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:37 GMT+5 , Processed in 0.050468 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list