Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 340|Reply: 0

IQ ٹیسٹ: اس تصویر میں سب سے امیر شخص کون ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 2025-10-10 09:50:59 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — اسرین شوٹ

انسان کی ذہانت کا اندازہ لگانے کے لیے پہیلیاں سب سے بہترین اور دلچسپ ہوتی ہیں۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی ہی دلچسپ تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس کا درست جواب صرف ہائی IQ لیول والے لوگ ہی دے سکتے ہیں۔

اوپر دی گئی تصویری میں ایک جہاز میں 3 مسافر بزنس کلاس میں موجود ہیں جو اٹلی کا سفر کر رہے ہیں اور بظاہر تینوں مسافر ہی دولت مند نظر آ رہے ہیں۔

اب آپ کو اس تصویر کا جائزہ لے کر یہ بتانا ہے کہ ان تینوں میں سے اصل میں امیر شخص کون ہے؟

پہیلیاں مختلف طریقوں کی ہوتی ہیں جیسے کہ ورڈ پروبلمز، پکچر پزلز اور  میتھ ریڈلز وغیرہ۔ ان کی تمام اقسام میں ایک بات مشترک ہوتی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ جس بھی طریقے سے پوچھی جائیں انسان کے دماغ کو ہلا کر رکھ دیتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ پہیلیاں بوجھنے کے لیے کسی بھی انسان کا ذہین، ہوشیار اور اچھے IQ لیول کا مالک ہونا ضروری ہے۔  

  
کیا آپ اس تصویر میں گلہریوں کے درمیان چھپا چوہا تلاش کر سکتے ہیں؟

تصویری پہیلیاں اکثر انسان کو مشکل امتحان میں ڈال دیتی ہیں تو ویب براؤزنگ کرتے آج ایسی ہی ایک پہیلی نظروں کے سامنے آگئی۔    

اگر آپ کا IQ لیول اچھا ہے تو دھیان سے تنیوں مسافروں کے لباس اور ان کے پاس موجود دیگر تمام چیزوں کا تجزیہ کریں، آپ کو اس تصویری پہیلی کا درست جواب مل جائے گا۔

کیا ہوا آپ کو اب تک درست جواب نہیں ملا؟ اگر نہیں ملا تو ہم آپ کو اس کا درست جواب بھی بتا دیتے ہیں۔

پہلا مسافر

غور سے دیکھیں جہاز میں ہاتھ میں شراب کا گلاس تھامے بیٹھی پہلی مسافر نے جو کوٹ پہنا ہے اس کے اوپر ’100% polyester‘ کا ٹیگ موجود ہے اور ارب پتی لوگ اس طرح کا کوٹ بہت کم ہی پہنتے ہیں۔   فوٹو — اسرین شوٹ

دوسرا مسافر

جہاز میں سیاہ رنگ کے بزنس سوٹ میں ملبوس آدمی بھی بہت امیر لگ رہا ہے لیکن غور کریں اس نے سستے اور بوسیدہ جوتے پہنے ہوئے ہیں۔   فوٹو — اسرین شوٹ

تیسرا مسافر

اب آخری مسافر کا تجزیہ کرتے ہیں، اس آدمی نے رنگین آرام دہ لباس پہن رکھا ہے اور یہ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہا ہے شاید یہ چھٹیاں گزارنے جا رہا ہے اور جہاز میں اپنی کافی سے لطف اندوز ہو رہا ہے، کسی کام میں بھی الجھا ہوا نہیں ہے۔   فوٹو — اسرین شوٹ

اس نے ایک ہاتھ پر بہت قیمتی گھڑی بھی پہنی ہوئی ہے تو صاف واضح ہے کہ تینوں مسافروں میں سے یہی اصل میں امیر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:12 GMT+5 , Processed in 0.044436 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list