Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 591|Reply: 0

آصف زرداری پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نہیں ہیں، شازیہ مری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194412
Post time 2025-11-16 03:02:55 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری پارٹی کے شریک چیئرمین نہیں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کےد وران شازیہ مری نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے پارلیمان مضبوط ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 27ویں ترمیم سے عدلیہ کو نقصان نہیں ہوا بلکہ اس سے عدلیہ پر کیسز کا بوجھ کم ہوجائے گا۔

پی پی پی ترجمان نے مزید کہا کہ آئینی عہدوں کو یہ استثنیٰ دیگر ممالک میں بھی حاصل ہے، صدارتی مدت کے بعد صدر پبلک آفس ہولڈر بنیں گے تو استثنیٰ ختم ہوجائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پارٹی کے کو چیئرمین نہیں ہیں، صدر مملکت مدت پورے ہونے کے بعد سیاست میں آئیں گے تو استثنیٰ نہیں رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 03:02 GMT+5 , Processed in 0.050719 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list