Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 812|Reply: 0

فلسطین کی حمایت سے دست بردار نہیں ہوں گے، وینزویلا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-16 12:47:54 | Show all posts |Read mode
  وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو—فائل فوٹو

وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی کاز  کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے قومی دن کے موقع پر وینزویلا کے صدر   نیکولس مادورو نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے جائز مطالبے سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک فلسطین کو خودمختاری نہیں مل جاتی۔   
امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے، صدر وینزویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔   

صدر مادورو نے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام کو ایک آزاد ریاست میں امن کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود حقیقی انصاف ملنے تک امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:34 GMT+5 , Processed in 0.048196 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list