Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 585|Reply: 0

110 کروڑ روپے مالیت کی ڈائنو سارکی باقیات نیلامی کیلئے تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-16 16:03:44 | Show all posts |Read mode
دنیا میں گھومنے والے آخری ڈائنوسار میں سے ایک آئندہ مہینے 30 لاکھ پاؤنڈ (1 ارب 10 کروڑ پاکستانی روپے) میں فروخت کے لیے پیش کیا جانے والا ہے۔

’اسپائک دی سیناگناتھڈ‘ نامی یہ ڈائنوسار کم از کم 6 کروڑ 60 لاکھ برس قبل زمین پر موجود تھا۔ جس کو آئندہ ماہ لندن میں موجود کرسٹیز میں نیلامی سے قبل دوبارہ جوڑ کر کھڑا کر دیا گیا ہے۔

ماہرین کی جانب سے اس ڈائنوسار کو انتہائی نایاب بتایا گیا ہے کہ جس کی باقیات 100 ہڈیوں پر مشتمل ہیں۔ جبکہ عموماً کسی ڈائنو سار کی چند ہی باقیات مل پاتی ہیں۔

یہ نسل پروں والے ڈائنو سار آنزو ویلائی ’چکن فرام دی ہیل‘ نامی سے قریبی تعلق رکھتی ہے، جس کے سر پر مرغی کی طرح کی کلغی، لمبی ٹانگیں، تیز پنجے اور شکار پکڑنے کے لیے جبڑے ہوتے ہوں گے۔

ڈائنو سار کی باقیات 2022 میں ساؤتھ ڈکوٹا سے دریافت ہوئیں تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:39 GMT+5 , Processed in 0.050153 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list