Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 67|Reply: 0

کولکتہ ٹیسٹ: بھارت اپنے ہی جال میں پھنس کر شکست سے دوچار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-16 20:36:39 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

کولکتہ ٹیسٹ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہو گیا، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30 رنز سے شکست دے دی۔

بھارتی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 93 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

بھارتی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں اکثر پٹیل نے 26 اور رویندرا جدیجا نے 18 رنز بنائے۔   
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ بھی کولکتہ ٹیسٹ کی پچ پر تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے

ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بھارت جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا نتیجہ دوسرا دن ختم ہونے سے قبل ہی سامنے آنے لگا، یہ ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ مذاق ہے۔   

جنوبی افریقہ کی طرف سے سائمن ہارمر نے 4، کیشو مہاراج اور مارکو جیسن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

میچ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 159رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ  بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 189رنز بنانے میں کامیاب رہی تھی۔

کولکتہ ٹیسٹ کی پچ پر سابق بھارتی آف اسپنر اور اُن کے میڈیا نے بہت تنقید کی تھی۔ پچ پر غیر ہموار باؤنس تھا، بیٹرز کے لیے کھیلنا دشوار تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:35 GMT+5 , Processed in 0.055758 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list