Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 725|Reply: 0

امریکی ٹی وی اینکر لائیو شو میں اپنی اہلیہ پر برس پڑا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 2025-10-10 09:51:07 | Show all posts |Read mode
  

امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، خلائی ادارے ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے۔ اس حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام میں جاری مباحثے کے دوران اینکر اپنی اہلیہ پر لائیو شو کے دوران برس پڑا۔

امریکا میں یہ شٹ ڈاؤن سینیٹ کی جانب سے عارضی فنڈنگ بل مسترد کرنے کے بعد شروع ہوا، اس معاملے کا ڈیموکریٹس اور ریپبلکن نے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔

امریکا میں تازہ ترین حکومتی شٹ ڈاؤن پر بحث کے دوران مشہور شو مارننگ جو کے شریک میزبان اور صحافی جو اسکاربرو اپنی اہلیہ اور میزبان میکا بریژنسکی پر براہِ راست نشریات میں برس پڑے۔   
امریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا

کیپٹل ہل اور کانگریس لائبریری بھی مہمانوں کے لیے بند کر دی گئی، فضائی سفر بھی متاثر ہوگا، سائنسی تحقیق معطل ہو جائے گی، امریکی فوجیوں کو تنخواہیں نہیں ملیں گی۔   

بدھ کو نشر ہونے والے پروگرام میں مختلف مہمانوں کے ساتھ بحث جاری تھی کہ شٹ ڈاؤن کی ذمہ داری کس جماعت پر عائد ہوتی ہے۔

میکا بریژنسکی نے موقف اپنایا کہ ڈیموکریٹس کو قصور وار نہیں ٹھہرایا جا سکتا کیونکہ ریپبلکنز جھوٹ پھیلا رہے ہیں اور میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کا بیانیہ بغیر کسی احتساب کے نشر ہوتا ہے۔

اس پر اسکاربرو غصے میں میں آگئے اور کہا کہ ڈیموکریٹس کو لڑنا چاہیے! وہ ہمیشہ ریپبلکنز کو سیاسی طور پر شکست دے سکتے ہیں، جیسے بل کلنٹن اور باراک اوباما نے کیا۔

بریژنسکی نے جواب دیا: کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی جھوٹ بولیں؟ جس پر اسکاربرو نے مزید کہا کہ ڈیموکریٹس بار بار ریپبلکن بیانیے کا جواب دینے میں ناکام رہے ہیں اور  وہ اب بھی شکایت کرتے ہیں لیکن حکمتِ عملی پیش نہیں کرتے۔

لائیو شو میں یہ تلخ مکالمہ اس وقت ہوا جب امریکی کانگریس شارٹ ٹرم فنڈنگ بل پر اتفاق کرنے میں ناکام رہی اور بدھ کی رات 12 بجے وفاقی حکومت جزوی طور پر بند ہو گئی۔

ماہرین کے مطابق سینیٹ میں بل منظور ہونے کے لیے 60 ووٹ درکار ہیں، تاہم 44 ڈیموکریٹس نے اس کے خلاف ووٹ دیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے مزید پانچ ڈیموکریٹس کو بل کی حمایت کرنی ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:12 GMT+5 , Processed in 0.044027 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list