Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 424|Reply: 0

رونا لیلیٰ کی آواز میں دما دم مست قلندر کوک اسٹوڈیو بنگلا پر ریلیز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-17 01:09:12 | Show all posts |Read mode
  
رونا لیلیٰ— یوٹیوب ویڈیو گریب

جنوبی ایشیاء کی عظیم گلوکارہ اور 6 دہائیوں سے 18 زبانوں میں گانا گانے والی رونا لیلیٰ کی آواز میں مقبول گانا ’دما دم مست قلندر‘ کوک اسٹوڈیو بنگلا کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کر دیا گیا۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق  کوک اسٹوڈیو بنگلا کے سیزن تھری کے اعلان کے بعد سے ہی شائقین میں چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ آیا رُونا لیلیٰ اس بار شامل ہوں گی یا نہیں۔

اگرچہ انتظامیہ نے خاموشی اختیار کیے رکھی، لیکن گزشتہ سال رُونا لیلیٰ نے خود تصدیق کی تھی کہ انہوں نے ایک گانا ریکارڈ کر لیا ہے، مگر اس کے بول ظاہر نہیں کیے تھے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گانا کافی عرصہ پہلے ریکارڈ ہو چکا تھا، لیکن کوک اسٹوڈیو بنگلا کی طویل بندش کے باعث اس کی ریلیز مؤخر رہی۔

رونا لیلیٰ کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کوک اسٹوڈیو بنگلا نے یہ سیزن کا آٹھواں گانا ریلیز کیا ہے۔   
برصغیر کی نامور گلوکارہ ’’رونا لیلیٰ‘‘

17؍ نومبر 1952ء کو مشرقی پاکستان کے شمال مشرقی ساحلی شہر...   

دما دم مست قلندر کی آج کی ریلیز موسیقی کے شائقین کے لیے ایک بڑا یادگار  لمحہ ہے۔

رُونا لیلیٰ کے مداح اسے ان کی شاندار گائیکی کو ایک اور تاریخی خراجِ تحسین قرار دے رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:37 GMT+5 , Processed in 0.831489 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list