Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 501|Reply: 0

بیٹے کا بنایا کیک کھا کر ثانیہ مرزا کی سالگرہ یادگار بن گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194412
Post time 2025-11-17 03:45:04 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر ان کے بیٹے نے اپنے ہاتھوں سے بنا کیک کھلا کر ان کے یومِ پیدائش کو یادگار بنا دیا۔

ثانیہ مرزا نے  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی دلکش تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کی ’بہترین سالگرہ‘ منائی ہے۔   
ثانیہ مرزا نے دبئی میں بیٹے کی سالگرہ منائی، تصاویر شیئر کردیں

ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔   

بھارتی ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ اس خاص دن کو یادگار بنانے میں سب سے اہم کردار ان کے بیٹے اذہان کا تھا، جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے ان کے لیے کیک بنایا۔

ثانیہ مرزا کی شیئر کی گئی پوسٹ کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ 5 نومبر کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی دبئی میں  سالگرہ منائی تھی۔

ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کی تھیں۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گزشتہ روز (15 نومبر کو) 39 برس کی ہو گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 03:00 GMT+5 , Processed in 0.048948 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list