Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 774|Reply: 0

امریکی شہری کا لمبی ترین داڑھی کا نیا عالمی ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 2025-10-10 09:51:12 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی ریاست الاباما کے ایک شخص نے اپنی داڑھی کو حیران کن حد تک لمبی کرتے ہوئے اسے 3 فٹ اور چھ انچ تک بڑھا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

روڈلف مارٹینو نامی یہ شخص 2015 میں کیلیفورنیا سے برمنگھم منتقل ہوا، اس نے اب دنیا کے سب سے لمبی قدرتی داڑھی کی لٹوں (بال) والے زندہ شخص کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔  

روڈلف نے اپنی داڑھی اتنی لمبی بڑھا لی ہے کہ اس کی لمبائی اب دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی عورت سے بھی ایک فٹ سے زیادہ لمبی ہے۔

اس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا داڑھی کی لٹیں بھارت کے مذہبی مردوں اور جمیکا کے ایک مذہبی گروہ راستفارینز کی لمبی داڑھی سے متاثر ہوکر بڑھائی، اسکا کہنا تھا کہ جمیکن گروہ نے بھی اپنا انداز بھارت سے لیا تھا۔

روڈلف مارٹینو نے کہا کہ وہ ہر دو ہفتے بعد اپنی داڑھی کو دھوتے ہیں اور انھیں سوکھنے میں دو سے تین روز لگتے ہیں، اس نے کہا کہ اسکا اپنے بال یا داڑھی کٹوانے کا کوئی ارادہ نہیں۔


اسکا مزید کہنا تھا کہ جیسے ایک درخت کی جڑیں، شاخیں، پتے اور کچھ پھل ہوتے ہیں، ویسے ہی میرے لیے میرے بال ان کی جڑیں اور لمبائی طاقت ایک علامت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:10 GMT+5 , Processed in 0.046605 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list