Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 935|Reply: 0

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آرفورڈ کیریبیئن سمندر میں پہنچ گیا: امریکی بحریہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194412
Post time 2025-11-17 19:21:22 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریبیئن سمندر میں پہنچ گیا۔

امریکی بحریہ کے مطابق ایئرکرافٹ کیریئر اسٹرائیک گروپ خطے میں اتحادی فورسز کے ساتھ مل کر منشیات سے جڑے دہشت گرد نیٹ ورکس کو کمزور اور ختم کرنے کی کارروائیوں میں حصہ لے گا۔

ایسے میں وینزویلا نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ نارکو ٹیرَر ازم کے نام پر امریکا خطے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا کر ریجیم چینج کی کوشش کر رہا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا انسدادِ منشیات کے لیے وینزویلا کے پانیوں میں پہلے ہی متعدد جنگی جہاز تعینات کر چکا ہے۔   
امریکی فوج کا منشیات بردار مبینہ کشتی پر حملہ، 3 افراد ہلاک

بیان کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں نشانہ بنایا گیا۔   

دوسری جانب امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق وینزویلا امریکا میں آنے والی منشیات کا بڑا ذریعہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وینزویلا سے متعلق اُنہوں نے کچھ حد تک فیصلہ کر لیا ہے مگر تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 03:00 GMT+5 , Processed in 0.048166 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list