Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 611|Reply: 0

ناروے نے میلان میں اٹلی کو ہرا کر 28 سال بعد ورلڈ کپ فٹبال تک رسائی حاصل کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194409
Post time 2025-11-17 23:15:33 | Show all posts |Read mode
  اطالوی فٹبال ٹیم کو ہرانے والی ناروے کی ٹیم کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

ناروے نے اٹلی کے شہر میلان میں میزبان ملک کے ساتھ ہونے والا فٹ بال میچ ایک۔چار سے جیت لیا۔ واضح رہے کہ ناروے نے 28 سال بعد پہلی بار ورلڈ کپ میں کھیلنے کے لیے اپنی جگہ بنائی اور اب ناروے 2026 میں ورلڈ کپ کھیلے گا۔

ناروے کے کھلاڑیوں نے جوش و خروش کے ساتھ میدان میں دھاوا بولا اور اطالوی کھلاڑیوں کو جھٹکا دے کر مقابلے کا آغاز کیا، ابتدائی طور پر پیچھے رہنے کے باوجود 4 -1 سے کامیابی حاصل کی۔

میچ میں انتونیو نوسا اور ایرلنگ براؤٹ ہالینڈ نے اٹلی کے خلاف دوسرے ہاف میں ناروے کے لیے کھیل کا رخ موڑ دیا۔

میچ کے دوران موسلا دھار بارش میں کھیل کر ناروے کے لڑکوں نے سیکھا کہ طاقتور سان سیرو میں فٹ بال کے دیوانے اطالویوں کے سامنے کھیلنا محفوظ اولیوال میں گھر پر کھیلنے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔

میچ میں فتح کے بعد ناروے کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سب نے اپنے اپنے طریقے سےخوشی کا جشن منایا، نارویجن میڈیا رپورٹ کے مطابق ناروے کے شہزادہ ہاکون، شہزادی سویری میگنس اور تقریباً 4 ہزار نارویجن فٹ بال فین میچ دیکھنے اٹلی کے شہر میلان گئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 02:35 GMT+5 , Processed in 0.049393 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list