Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1015|Reply: 0

بھارت: کار زیر تعمیر پل کے دو حصوں کے درمیان پھنس گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 00:39:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بھارت میں ایک کار زیر تعمیر پل کے دو حصوں کے درمیان عمودی حالت میں پھنس گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین کی مدد سے کار کو اُس دراڑ سے باہر نکالتے ہوئے دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • چینی جم کا انوکھا چیلنج، 50 کلو وزن کم کرنے پر لگژری کار انعام  
  • 35 سال پرانی کار کو الوداع کہنے کیلئے اس پر دیوہیکل کدو گرا دیا گیا  




گزشتہ ماہ بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک کرین کو سورت کے علاقے دمس بیچ کی ریت میں پھنسی سرخ مرسڈیز سیڈان کو نکالتے ہوئے دیکھا گیا۔

اگرچہ بیچ پر گاڑیوں کے داخلے پر سخت پابندی ہے، لیکن پھر بھی ایک شخص اپنی مہنگی مرسڈیز ساحل پر لے گیا اور مبینہ طور پر ایک ریل بنانے کی کوشش کے دوران گاڑی نرم ریت میں دھنس گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:02 GMT+5 , Processed in 0.049237 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list