Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 485|Reply: 0

ڈیڑھ لاکھ آبادی والے ملک کوراساؤ نے ورلڈ کپ فٹبال 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 01:57:33 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

دنیا کی چند لاکھ آبادی والے ملک کوراساؤ نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرکے اس کھیل کی دُنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

ایک لاکھ 56 ہزار افراد پر مشتمل کیریبیئن آئی لینڈ کوراساؤ آبادی کے لحاظ سے فٹ بال کھیلنے والا سب سے چھوٹا ملک ہے جس نے اگلے برس ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرکے کھیل کی نئی تاریخ رقم کر دی۔

اس سے پہلے یہ اعزاز ساڑھے تین لاکھ آبادی والے ملک آئس لینڈ کے پاس تھا، کوالیفائرز میں کوراساؤ کا مقابلہ جمیکا سے تھا جس میں جمیکا کو میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے جیت کی ضرورت تھی۔

لیکن مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہنے کی وجہ سے کوراساؤ نے اگلے برس ہونیوالے ورلڈ کپ کیلئے پہلی بار ٹکٹ کٹوالیا اور آبادی کے لحاظ سے کوالیفائی کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک بن گیا۔

گروپ بی میں کوراساؤ 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر رہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.049913 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list