Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 556|Reply: 0

کاجول نے اپنا آفس لیز پر دیدیا، 9 سال میں کتنی آمدنی ہوگی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 02:36:12 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا

بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ممبئی کے گوری گاؤں میں واقع اپنا آفس اسپیس 9 سال کی مدت کیلئے لیز پر دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کاجول نے یہ آفس ماہانہ 6.9 لاکھ روپے کرائے پر دیا ہے اور معاہدے کی مدت پوری ہونے تک وہ تقریباً 8.6 کروڑ روپے کمائیں گی۔

یہ پراپرٹی1,817 اسکوائر فٹ کارپٹ ایریا پر مشتمل ہے اور اس میں ایک کار پارکنگ اسپیس بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ’شادی کی ایکسپائری ڈیٹ ہونی چاہیے‘ کاجول کے اس بیان پر اجے دیوگن کا ردعمل آگیا  
  • شاہ رخ اور کاجول نے کبھی ایک دوسرے کو ڈیٹ کیوں نہیں کیا؟  
  • کیا آپ جانتے ہیں کاجول نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ شاہ رخ کی وجہ سے واپس لیا؟  




رپورٹ کے مطابق رینٹل ایگریمنٹ کا آغاز اس نومبر سے ہو رہا ہے۔ موجودہ کرایہ 6.9 لاکھ روپے ہے، جو 3 سال بعد 15 فیصد بڑھ کر 7.9 لاکھ روپے ماہانہ ہو جائے گا جبکہ آخری 3 سال میں پراپرٹی کا کرایہ 9.12 لاکھ روپے ماہانہ ہوگا، جس سے 2034 میں لیز کی مدت ختم ہونے تک مجموعی آمدنی تقریباً 8.6 کروڑ روپے تک پہنچ جائے گی۔

کاجول حال ہی میں دی ٹرائل کے سیزن 2 میں نظر آئی تھیں، جسے ناظرین کی جانب سے اچھا رسپانس ملا۔ تاہم ان کی پچھلی فلمیں ’سرزمین‘ اور ’ماں‘ زیادہ کامیاب نہیں رہیں۔  

2026 میں وہ مہارانی میں پربھو دیوا اور نصیرالدین شاہ کے ساتھ نظر آئیں گی۔ کاجول اس وقت ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ ٹاک شو ’ٹو مَچ ود کاجول اینڈ ٹوئنکل‘ کی شریک میزبان بھی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:02 GMT+5 , Processed in 0.051848 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list