Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 238|Reply: 0

سیف علی خان کی پراپرٹی میں سرمایہ کاری، 30 کروڑ کی جائیداد خریدلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 03:54:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار سیف علی خان نے ممبئی کے علاقے اندھیری میں دو دفاتر خرید لیے۔

واضح رہے کہ اس وقت بالی ووڈ اسٹارز میں طویل المدت فوائد کے لیے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کا رجحان ہے اور اسی تناظر میں اب سیف علی خان نے دو آفس اسپیس خریدنے کےلیے بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • سیف علی خان کی وراثتی جائیداد دشمن کی پراپرٹی قرار، 15 ہزار کروڑ کی جائیداد سے محرومی کا امکان  
  • چاقو حملے کے 3 ماہ بعد سیف علی خان نے قطر میں گھر خرید لیا  
  • سیف علی خان پر چاقو سے حملہ: ملزم سے متعلق نیا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا  




2001 کی فلم دل چاہتا ہے میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے 55 سالہ سیف علی خان نے یہ جائیداد 30 کروڑ 75 لاکھ  روپے میں خریدے ہیں، اس خریداری سے ان کے پورٹ فولیو میں مزید اضافہ کا امکان ہے کیونکہ یہ جائیداد کرائے پر دینے کی غرض سے حاصل کی گئی ہے۔  

بھارتی میڈیا کے مطابق ان دونوں آفس کا مشترکہ رقبہ 5,681 اسکوائر فٹ ہے اور یہ کنکیا وال اسٹریٹ پر واقع ہیں جو کہ ممبئی کے علاقے اندھیری میں موجود کمرشل آفس کمپلیکس میں ہے۔  

امریکا میں موجود ایک فارماسیوٹیکل کمپنی سے خریدی گئی اس جائیداد میں چھ پارکنگ اسپاٹس بھی شامل ہیں۔ اس خریداری پر ایک کروڑ 84 لاکھ کی اسٹیمپ ڈیوٹی اور رجسٹریشن کے مد میں 60 ہزار روپے ادا کیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.049177 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list