Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 209|Reply: 0

ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 13:00:22 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیو یارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یہ میٹنگ جمعہ 21 نومبر کو اوول آفس میں ہوگی۔

علاوہ ازیں واشنگٹن میں امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے روکی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے ۔ میں نے کہا جنگ نہیں روکیں گے تو میں ٹیرف لگاؤں گا۔ امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کر سکیں گے۔ میں نے کہا میں ایٹمی ہتھیار چلانے نہیں دوں گا جس سے لاکھوں لوگ مارے جائیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے فون کر کے کہا  کہ وہ جنگ میں نہیں جارہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے کال کر کے میرا شکریہ ادا کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.050281 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list