Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 194|Reply: 0

آفاق احمد ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے کیس سے بری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 18:12:31 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے سے بری کر دیا۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈمپر جلانے اور اشتعال انگیزی کے مقدمے میں آفاق احمد کو بری کیا ہے۔


واضح رہے کہ آفاق احمد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت 2 مقدمات لانڈھی اور عوامی کالونی تھانے میں درج تھے۔   
ٹینکر جلانے کا کیس: گواہان پولیس کو آفاق احمد کیخلاف دیے گئے بیانات سے مکر گئے

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سربراہ مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف لانڈھی میں ٹینکر جلانے کے کیس میں گواہان اپنے بیانات سے مکر گئے۔    

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سربراہ مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) آفاق احمد کے خلاف لانڈھی میں ٹینکر جلانے کے کیس میں گواہان اپنے بیانات سے مکر گئے تھے۔

پراسیکیوشن نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ آفاق احمد پر آڈیو میسج میں کارکنوں کو اُکسانے کی کوشش کا الزام ہے، آفاق احمد کی ایماء پر ٹینکر نذر آتش ہوا، کنٹینر سے چینی کی بوریاں بھی چوری ہوئیں اور ملزمان نے تسلیم بھی کیا کہ ٹینکر جلانے کی ہدایت آفاق احمد نے دی، آفاق احمد و دیگر کے خلاف لانڈھی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

مدعی مقدمہ دانش سمیت 3 گواہوں نے گواہی میں آفاق احمد کو شناخت کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت میں مدعی مقدمہ دانش سمیت 3 گواہان پولیس کو دیے گئے بیانات سے مکر گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:01 GMT+5 , Processed in 0.049678 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list