Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 672|Reply: 0

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا دورہ یو اے ای، سرمایہ کاری معاہدے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 23:24:19 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

اوٹاوہ سے کینیڈین میڈیا کے مطابق کینیڈا اور یو اے ای میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات آج متوقع ہے، ملاقات میں توانائی، زراعت، انفرااسٹرکچر اور اے آئی میں شراکت بڑھانے پر توجہ مرکوز ہوگی۔  

کینیڈین میڈیا کے مطابق 1983 کے بعد کسی بھی کینیڈین وزیراعظم کا یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:05 GMT+5 , Processed in 6.834884 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list