Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 253|Reply: 0

2050 میں شاید کوئی شاہ رخ کو جانتا بھی نہیں ہوگا، ویویک اوبرائے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 02:33:05 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے کا کہنا ہے 25 سال بعد 2050 میں شاید کوئی شاہ رخ خان کو جانتا بھی نہیں ہوگا اور پوچھیں گے کون شاہ رخ خان؟

انھوں نے ان خیالات کا اظہار اسٹارڈم (شہرت کی بلندی) کے حوالے سے اظہار خیال کے دوران کیا اور کہا کہ تاریخ عظیم ستاروں کو بھی گمنامی اور بے وقعتی کا حصہ بنا دیتی ہے۔

واضح رہے شاہ رخ خان کو دنیا کے معروف ترین اسٹارز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ انھیں یہ شہرت دل والے دلہنیا لے جائیں گے اور کچھ کچھ ہوتا ہے جیسی رومانوی فلموں میں ان کے لازوال کرداروں کی وجہ سے ملی ہے۔  

ایک بھارتی میڈیا ادارے سے شہرت کی ناپائیداری پر گفتگو کرتے ہوئے 49 سالہ ویویک اوبرائے نے کہا کہ آنے والی نسلیں شاید شاہ رخ خان کے نام سے بھی واقف نہ ہوں۔  

انھوں نے کہا کہ آج آپ 1960 کی دہائی کی کسی فلم یا اس میں کام کرنے والے اداکار کے بارے میں پوچھیں تو کسی کو پتہ نہیں ہوگا، تاریخ کا حصہ بننا ناگزیر ہے، 2050 میں لوگ شاید  یہ پوچھیں کہ کون شاہ رخ خان؟  

یاد رہے کہ شاہ رخ اس ماہ 60 برس کے ہوگئے اور انھوں نے ممبئی میں اپنے پرستاروں کے ساتھ یہ اسپشل ایونٹ سلیبریٹ کیا، جبکہ اس سال ستمبر میں انھوں نے پہلی بار بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ فلم جوان میں اداکاری پر ملا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:01 GMT+5 , Processed in 0.054787 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list