Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 589|Reply: 0

چینی سائنسدانوں نے پیٹرولیم کے بغیر پلاسٹک بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 14:21:47 | Show all posts |Read mode
چینی سائنس دانوں نے ہائیڈروجن اور کاربن مونو آکسائیڈ گیسز کے مرکب (سِن گیس) سے ربر اور پلاسٹک بنانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ یہ طریقہ کار صنعتوں کے فاسل فیول پر انحصار میں کمی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

اولفِنز (آرگینک مرکبات) جو پیٹرولیم سے اخذ کیے جاتے ہیں متعدد پولیمرز (بشمول عام استعمال ہونے والی پلاسٹک اور ربر کی مصنوعات کے) کی بنیاد ہوتے ہیں۔ جس سے پوری انڈرسٹری کے کاربن اخراج کی شرح براہ راست خطرناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔

تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں نے اولفِن کی پیداوار کے لیے کوئلے، بائیو ماس یا قدرتی گیس سے حاصل ہونے والی سِن گیس کو استعمال کے واسطے ایک متبادل ری ایکشن وضع کیا ہے۔

تحقیق میں سائنس دانوں کے علم میں یہ بات آئی کہ آئرن پر مبنی کیٹلسٹ سِن گیس سے اولفِنز کی پیداوار کی تاثیر بڑھا دیتے ہیں، جو کہ گزشتہ معلوم طریقوں سے تقریباً 50 فی صد زیادہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:59 GMT+5 , Processed in 0.048567 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list