Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 732|Reply: 0

کراچی میں اِی چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کی تیاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 15:00:11 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

سندھ پولیس نے کراچی میں اِی چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کی تیاری کردی۔

پولیس کی جانب سے نو پارکنگ جرمانوں کے لیے ’روبوٹ کاریں‘ تیار کی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق پہلے مرحلے میں صدر اور طارق روڈ پر خودکار کیمروں سے لیس کاریں گشت کریں گی۔   
دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کراچی والوں کو ملنے لگے

چوری ہوئی گاڑی کو جرمانے کی تحقیقات کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آگیا۔ خلاف ورزی کراچی رجسٹریشن کی کار نے نہیں بلکہ کوئٹہ رجسٹرڈ گاڑی نے کی۔   

20 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی’روبوٹ کاریں‘ نوپارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے اَی چالان کریں گی۔

دوسری جانب سندھ حکومت کی مشاورت سے کراچی میں اِی چالان کے جرمانوں کی رقم میں بڑی کمی پر سوچ بچار جاری ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اِی چالان کے جرمانے ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت کراچی میں غیرمعمولی زیادہ ہونے پر کافی لے دے ہو رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:00 GMT+5 , Processed in 0.052963 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list