Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 383|Reply: 0

ٹرمپ رونالڈو کے معترف، کھلاڑی کے ہمراہ فٹ بال کھیلتے اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 16:18:16 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی کلب النصر کے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے حالیہ عشایے پر ہونے والی ملاقات کے اس قدر گرویدہ ہیں کہ انہوں نے کھلاڑی کے ہمراہ فٹبال کھیلتے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو شیئر کردی۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اے آئی سے تیار کردہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں ٹرمپ اور رونالڈو وائٹ ہاؤس میں فٹ بال کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔
























ٹرمپ کی پرتگالی فٹبالر کے ہمراہ فٹبال کھیلتے یہ ویڈیو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں منگل 18 نومبر کو ہونے والے عشائیے کے بعد ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اوول آفس میں ٹرمپ اور پرتگالی فٹبالر موجود ہیں اور چھت سے نیچے آنے والی ایک فٹ بال کو اپنے ہیڈ سے تھرو کرتے ہیں، جبکہ ویڈیو کے اختتام میں ٹرمپ اپنے پیروں پر گھوم کر گیند کو روکتے ہیں اور پھر کیمرے کی سمت زور دار کک لگاتے ہیں۔   
وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ و رونالڈو کو ’گوٹ‘ قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔   

امریکی صدر نے ویڈیو کے کیپشن میں رونالڈو سے ہونے والی ملاقات کو سراہتے ہوئے لکھا کہ رونالڈو ایک شاندار شخص ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ان سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ وہ واقعی ذہین اور بہت کُول ہیں۔

یہ ویڈیو اس وقت مختلف سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور صارفین اسے بےحد پسند کر رہے ہیں۔

اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھی ایک ویڈیو ایکس پر شیئر کی گئی تھی جس میں امریکی صدر اور رونالڈو کو ’گاٹ‘ قرار دیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.053121 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list