Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 185|Reply: 0

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج کیلئے معطل کر دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 16:18:32 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کے سبب معطل کیا گیا ہے جبکہ چمن کے لیے ٹرین اپنے وقت پر روانہ ہوگی۔

کراچی سے آنے والی بولان میل جیکب آباد سے واپس بھیجی جائے گی جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد میں روکی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر مسافروں کو نجی ٹرانسپورٹ کے ذریعے کوئٹہ پہنچایا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:00 GMT+5 , Processed in 0.048207 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list