Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 959|Reply: 0

اقرا عزیز اور صحیفہ جبار میں جھگڑا کس بات پر ہوا تھا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 18:15:03 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ٹورنٹو کلب میں اقرا عزیز اور صحیفہ جبار کے درمیان جھگڑا کس بات پر ہوا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، اقرا پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ہیں جبکہ یاسر حسین اداکاری کے ساتھ ہدایت کاری، اسکرپٹ رائٹنگ اور پروڈکشن میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اقرا اور اپنے درمیان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ایک کلب میں ہونے والے جھگڑے کا ذکر کیا۔   
اقراء عزیز اور یاسر حسین کو گلاس توڑنے پر ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا گیا

کراچی اداکارہ اقرا عزیز اور ان کے شوہر اداکار یاسر...   

صحیفہ جبار کے مطابق کینیڈا کے ایک کلب میں یاسر حسین ضرورت سے زیادہ دوستانہ رویہ اختیار کیے ہوئے تھے، جس پر اقرا عزیز غصے میں آ گئیں، اقرا عزیز نے غصے میں یاسر حسین کے چہرے پر ڈرنک پھینک دی اور مجھے تھپڑ بھی مارا، جس کے بعد کلب انتظامیہ نے تینوں کو باہر نکال دیا۔

اس واقعے پر وجاہت رؤف کے شو میں بات کرتے ہوئے صحیفہ جبار نے اعتراف کیا کہ واقعہ ایک غلط فہمی تھی۔

صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ غلط فہمی ہوئی تھی اور زیادہ تر غلطی اقرا کی تھی، انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ تھوڑی بہت غلطی میری بھی تھی، جس پر وجاہت رؤف نے کہا کہ واقعے میں کچھ غلطی یاسر حسین کی بھی تھی۔

واضح رہے کہ اقرا، یاسر اور صحیفہ تینوں اچھے دوست تھے اور یاسر حسین اکثر صحیفہ کی بےباک رائے کی تعریف کیا کرتے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.048179 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list