Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 937|Reply: 0

ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں آج 3 تھیٹر پلے پیش کیے جائیں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 18:15:04 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  

کراچی آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول زور و شور سے جاری ہے۔

جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری عالمی ثقافتی میلے کا آج 22واں روز ہے۔

ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں آج دوپہر 2 بجے گفتگو کا سیشن جبکہ 3 بجے دیوار نگاری پر خصوصی نشست ہوگی، دیوار نگاری کے سیشن کے مہمانِ خصوصی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ہوں گے۔

آج ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں فلم اسکریننگ میں لبنانی فلمز کی نمائش شام 4 بجے ہوگی۔

آج شام 7 بجے ​اسپین کا تھیٹر پلے ’ہیروز آف دی فورتھ ٹرننگ‘ جبکہ پاکستان کا تھیٹر پلے ’خودکشی سے پہلے‘ شام ساڑھے 8 بجے پیش کیا جائے گا۔

لبنانی تھیٹر گروپ کی جانب سے آج رات 8 بجے ’اسٹوریز فرام دی روم‘ پیش کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:03 GMT+5 , Processed in 0.047551 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list