Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 667|Reply: 0

پلس 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کے لیے اعزاز ہے: فواد اعجاز خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 20:12:19 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے کہا ہے کہ پلس فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پلس فورٹی ورلڈ کپ پہلی بار ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جارہا ہے، ایونٹ میں 11 ٹیمیں شریک ہیں، 22 نومبر سے یکم دسمبر تک 42 میچز کھیلے جائیں گے، روانہ دو میچز ہوں گے۔   
اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ یکم دسمبر سے کراچی میں ہوگا، فواد اعجاز

کراچی پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین...   

ان کا کہنا تھا کہ پلس فورٹی ورلڈکپ میں پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شریک ہیں، سری لنکا، زمبابوے، امریکا، کینیڈا، ہانگ کانگ، متحدہ عرب امارات، ریسٹ آف دی ورلڈ اور ریسٹ آف گلف کی ٹیمیں بھی ایونٹ کا حصہ ہیں۔

فواد اعجاز خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی قیادت سابق ٹیسٹ کرکٹرآل راؤنڈر عبد الرزاق کر رہے ہیں، کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد ٹورنامنٹ کے مینٹور ہیں، شاہد آفریدی بھی پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:58 GMT+5 , Processed in 0.049031 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list