Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 516|Reply: 0

خیبر پختونخوا: دہشتگردوں سے امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-21 20:12:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں سے ایم 4، ایم 16 اور دیگر خود کار جدید اسلحہ، نائٹ وژن گاگلز اور دیگر جدید آلات بھی برآمد ہوئے۔   
بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے ہوید کے علاقے میں رات کے وقت امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ کیا۔   

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسلحے میں امریکی فوج اور نیٹو کے زیر استعمال اعلیٰ کوالٹی کا دھماکا خیز مواد اور تاریں بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے وقت یہ اسلحہ چھوڑ دیا گیا تھا، امریکی ہتھیاروں کو افغان طالبان نے فتنہ الخوارج کو پاکستان میں قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے خلاف استعمال کرنے کے لیے دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:04 GMT+5 , Processed in 0.066062 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list